• news

نیا بجٹ: ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا فیصلہ

لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے آئندہ مالی سال 2013-14 کے لئے تیار کئے جانے والے بجٹ کے حوالے سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں15فی صد اضافے کا عندیہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب کے ذمہ داروں کو بنیادی تنخواہ پر 15فی صد تنخواہ میں اضافہ کے ساتھ بجٹ دستاویزات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔
بجٹ / تنخواہ

ای پیپر-دی نیشن