جہانیاں: مسلم لیگ ن کے امیدوار سعید منہیس قاتلانہ حملہ میں زخمی، حملہ آور گرفتار
جہانیاں (نوائے وقت رپورٹ) جہانیاں میں پی پی 238 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار آصف سعید منہیس قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے۔ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا ۔
جوکہ اشتہاری مجرم ہے۔
قاتلانہ حملہ