اسلام آباد راولپنڈی کے 90 فیصد تاجروں نے مسلم لیگ ن کی حمایت کر دی
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) اسلام آباد اور پنڈی کے 90 فیصد تاجروں نے مسلم لیگ ن کی حمایت کر دی۔ امت کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی حمایت کی وجہ ان کے دور میں تجارت کا عروج پر رہنا ہے۔ اس حوالے سے انجمن تاجران کے صدور نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی معاشی پالیسیاں ملک و قوم کے مفاد میں رہی ہیں۔