شمالی وزیرستان میں ایک سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) شمالی وزیرستان میں پہلا پولیو کیس سامنے آ گیا۔ تحصیل میر علی کی ایک سالہ عارفہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ متاثرہ بچی کو انسداد پولیو کے قطرے نہیں پلائے گئے۔