ڈیرہ بگٹی میں انتخابات رکوانے کیلئے آج عدالت سے رجوع کرینگے: طلال بگٹی
کوئٹہ(این این آئی)جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال بگٹی نے کہا ہے کہ ڈیرہ بگٹی میں انتخابات رکوانے کےلئے آج پٹیشن دائر کی جارہی ہے،امید ہے کہ ہمیں انصاف ملے گا، لاکھوں بگٹی قبائل کے افراد کو حق رائے داہی دلوانے کےلئے عدالت سے رجوع کر رہے ہیں۔