لانڈھی میں مہاجر قومی موومنٹ کا مرکزی آفس کھولنے کی کوشش ناکام
کراچی (سٹاف رپورٹر) مہاجر قومی موومنٹ کے میڈیا انچارج خالد حمید نے کہا لانڈھی جیل میں مرکزی آفس کھولنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ چیئرمین آفاق احمد جب لانڈھی نمبر ایک میںمرکزی الیکشن آفس کا تالا کھولنے کی کوشش کر رہے تھے تو شدید فائرنگ شروع ہو گئی۔