• news

ملتان: بصارت سے محروم لیکچرار کو بطور پریذائیڈنگ افسر ٹریننگ کے لئے بلا لیا گیا

ملتان (نوائے وقت رپورٹ) ملتان میں ریٹرننگ افسر نے بصارت سے محروم لیکچرار غلام مصطفی کو حلقہ این اے 150 اور پی پی 196 کے پولنگ سٹیشن پر پریذائیڈنگ افسر مقرر کردیا۔ نوٹیفکیشن کے تحت غلام مصطفی کو 5مئی کو آٹھ بجے ٹریننگ کے لئے بلا لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن