• news

لاہور میں عوامی مقامات پر احتجاج ف اور دھرنوں پر پابندی

لاہور (این این آئی) ڈی سی او لاہور رضوان محبوب نے عوامی مقامات پر احتجاج اور دھرنو ں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ 

ای پیپر-دی نیشن