حافظ آباد: بارودی گولہ پھٹنے سے نوجوان جھلس گیا
حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت) ساگر روڈ کا 16سالہ نوجوان بارودی گولہ پھٹنے سے بری طرح جھلس گیا۔ ریسکیو 1122نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پہنچا دیا۔ 16سالہ بارودی گولہ کو چیک کر رہا تھا کہ اچانک دھماکہ ہو گیا جس سے نوجوان بری طرح جھلس گیا۔ حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔