• news

پشاور: بدنظمی کے باعث عمران دفتر کا افتتاح نہ کر سکے

پشاور (آئی این پی) تحریک انصاف کے انتخابی دفتر کی افتتاحی تقریب میں کارکنوں کی بدنظمی کی وجہ سے دفتر کا افتتاح نہ ہو سکا۔ تحریک انصاف کے انتخابی دفتر کی افتتاحی تقریب کا افتتاح کرنے کے لئے عمران خان پہنچے تو تقریب میں بدنظمی پیدا ہو گئی جس کے باعث عمران خان انتخابی دفتر کا افتتاح کئے بغیر واپس چلے گئے۔ 

ای پیپر-دی نیشن