• news

شیر میسور سلطان ٹیپو کی 214ویں برسی منائی گئی

اسلام آباد (اے پی پی) شیر میسور سلطان ٹیپو شہید کی 214ویں برسی ہفتہ کو منائی گئی۔ ان کے یوم وفات کے حوالے سے بڑی تقاریب نہ کی جا سکیں لیکن سلطان ٹیپو کے چاہنے والوں نے ملک کے طول و عرض میں اپنی استطاعت کے مطابق ان کی برسی کے حوالے سے اقدامات کئے اور برطانوی افواج کے خلاف ان کی پرعزم جدوجہد کے اعتراف میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن