• news

پیپلز پارٹی دولت کے بل پر حکومت بنانے کی کوشش کرے گی: اسلم بیگ

کراچی (خصوصی رپورٹ) پیپلز پارٹی دولت کے بل پر حکومت بنانے کی کوشش کرے گی۔ امت کے مطابق جنرل (ر) اسلم بیگ نے کہا منتخب ارکان کو خریدا جائے گا۔ گذشتہ 5برس میں بے انتہا دولت اکھٹی کی گئی۔ ناکامی کی صورت میں ”پلان“ پر عمل ہو گا۔ مسلم لیگ ن کا راستہ روکنے کی تیاری کر لی گئی۔ بائیں بازو کی پارٹیوں نے دینی قوتوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن