• news

خےرپور:شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کے پروفیسر کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا

خےرپور (ثناءنیوز)شاہ عبد الطےف ےونےورسٹی کے پروفےسر لطف اللہ پھلپوٹو کو نا معلوم افراد نے گھر مےں گھس کر فائرنگ کر کے قتل کر دےا ۔

ای پیپر-دی نیشن