سرگودھا: جماعت اسلامی کے جلسہ پر مسلم لیگ (ن) کے افراد کا حملہ، 3 زخمی
سرگودھا (نامہ نگار) اےن اے 66 کے امےدوار جماعت اسلامی ڈاکٹر ارشد شاہد کے جلسہ مےں حملہ، تےن افراد شدےد زخمی۔ ڈاکٹر ارشد شاہد کا جلسہ تھا جہاں مسلم لےگ (ن) کے رہنما چےئرمےن مارکےٹ کمےٹی زاہد کمبوہ اپنے ساتھےوں سمےت آ گئے تلخ کلامی کے بعد (ن) لےگی افراد نے لاٹھےوں اور ڈنڈوں سے حملہ کر دےا۔
لڑائی مےں گھونسوں مکوں اور کرسےوں کا آزادانہ استعمال کےا گےا جس کے نتےجہ مےں جماعت اسلامی کے کارکن محمد آصف ‘عثمان مبےن شدےد زخمی ہو گئے جبکہ حسان نامی کارکن کو بھی چوٹےں آئےں، واقعہ کے بعد لےگی افراد موقع سے فرار ہو گئے۔ پولےس مصروف تفتےش ہے۔ جماعت اسلامی کے رہنماﺅں ڈاکٹر ارشد شاہد اور ڈاکٹر طاہر فاروق نے کہا کہ لےگی راہنماﺅں کی غلط پالےسیوں سے شہر کے امن کو شدےد خطرہ لاحق ہے۔ انہوںنے کہاکہ الیکشن کمشن واقعہ کا نوٹس لے۔