نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے ایڈیشنل سیکرٹری رفاقت ریاض کے والد انتقال کر گئےرسم قل آج صبح 8 بجے جوہر ٹاﺅن میں ادا کی جائیگی
لاہور (خبرنگار) نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے ایڈیشنل سیکرٹری رفاقت ریاض کے والد حاجی محمد ریاض گذشتہ یوم طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ جوہر ٹاﺅن کی مسجد میں ادا کی گئی اور انہیں جوہر ٹاﺅن کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ان کی رسم قل آج بروز سوموار 6مئی کو صبح 8بجے رفاقت ریاض کی رہائش گاہ 20جے جوہر ٹاﺅن عقب ایوان قائداعظم ادا کی جائے گی۔ دعا و ختم 9بجے ہو گا۔
انتقال