الیکشن ڈیوٹی دینے سے انکار کرنیوالے 1000سرکاری ملازمین ڈی آر او کے سامنے پیش
لاہور (آئی اےن پی) پولیس نے الیکشن کے روز ڈیوٹی دینے سے انکار کرنے والے ایک ہزار کے قریب سرکاری ملازمین کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے سامنے پیش کر دیا گیا، حاضری لگوا کر آج رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ایک ہزار کے قریب سرکاری ملازمین کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔
پولیس ڈیوٹی