ووٹ نوازشریف کو دو، میاں کے اصرار پر بیوی کا جھگڑا، برتنوں سے حملہ
اوکاڑہ (نامہ نگار) محنت کش کا گھر نوازشریف ، عمران خان کو ووٹ دینے کے جھگڑے پر میدان جنگ بن گیا، میاں بیوی نے ایک دوسرے پر گھریلو برتنوں سے حملہ کردیا، دونوں زخمی ہو گئے۔ جہاں آباد کے عبدالستار اپنی بیوی کو مسلم لیگ (ن)کو ووٹ دینے پر آمادہ کررہا تھا مگر اس کی بیوی عمران خان کو ووٹ دینے پر اصرار کررہی تھی ۔
جھگڑا