مشرف کیخلاف سب جیل چک شہزادفارم ہاوس مےں پہلے مقدمہ کی سماعت آج ہوگی
اسلام آباد(آن لائن)چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد کی جانب سے سابق صدر کے خلاف دائر مقدمات کی سب جیل(چک شہزادفارم ہاو¿س )مےں سماعت کے لئے جاری کیے گئے نوٹیفیکشن کے بعد آج باقاعدہ طور پر پہلی سماعت ہوگی ۔