کالعدم تحریک طالبان نے پشاور کے نواحی علاقوں میں اساتذہ کو انتخابی ڈیوٹی سے باز رہنے کی دھمکی دے دی
پشاور (ثناءنیوز) کالعدم تحریک طالبان نے پشاور کے نواحی علاقوں میں اساتذہ کو الیکشن میں ڈیوٹی دینے سے باز رہنے کی دھمکی دے دی۔ طالبان کی جانب سے بعض اساتذہ کے گھروں میں پمفلٹ بھی پھینکے گئے۔