• news

الیکشن کمشن نے چیف ایگزیکٹو آئیسکو کو فوری ہٹانے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (ثناءنیوز) الیکشن کمشن نے چیف ایگزیکٹو آئیسکو جاوید پرویز کو فوری طور پر ہٹانے کا حکم دے دیا۔ جاوید پرویز کو سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے اس عہدے پر تعینات کیا تھا۔ اس عہدے کی مدت بھی ختم ہو گئی تھی جس کا الیکشن کمشن نے نوٹس لیا

ای پیپر-دی نیشن