• news

ایم کیو ایم، اے این پی کے دفاتر پر حملوں کیخلاف امریکہ میں پاکستانیوں کے مظاہرے

ڈلاس (آن لائن) امریکی شہروں ہوسٹن ‘ ڈلاس اور ٹیکساس میں پاکستانیوں نے ملک میں ایم کیو ایم ‘ پیپلز پارٹی اور اے این پی کے دفاتر پر حملوں کے خلاف مظاہرے کئے۔ بڑی تعداد میں لوگ اس مظاہرے میں شریک ہوئے جو نگران حکومت اور الیکشن کمیشن سے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے اور آزادانہ و منصفانہ انتخابات کا مطالبہ کررہے تھے۔

امریکی شہر / مظاہرے

ای پیپر-دی نیشن