• news

آزادانہ ووٹ دینے کا رجحان، بیوی تحریک انصاف تو شوہر مسلم لیگ (ن) کا ووٹر ہے

لاہور (بی بی سی ڈاٹ کام) ایک ہی گھر کے مکین کسی ایک سیاسی جماعت کو ووٹ دینے پر متفق نظر نہیں آ رہے۔ جہاں بیوی ووٹ دینے کے معاملے پر شوہر کی ’باغی‘ ہیں وہیں ایسے بچے بھی ہیں جو والد یا والدہ کو اس بات پر قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ وہ ان کی پسند کے امیدوار یا جماعت کو ووٹ دے دیں۔ صائمہ اسد بھی ان خواتین میں ایک سے ہیں جو ووٹ کے معاملے پر اپنے شوہر کے فیصلے سے اختلاف کر رہی ہیں۔ وہ خود تحریک انصاف کی حمایت کررہی ہیں جبکہ ان کے شوہر کا تعلق مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ہے۔

آزادانہ ووٹ

ای پیپر-دی نیشن