• news

شہباز شریف نے ناگزیر مصروفیات کے باعث پریس کانفرنس ملتوی کر دی

لاہور (خصوصی رپورٹر) سابق وزیراعلی شہباز شریف نے ناگزیر مصروفیات کے باعث گزشتہ روز ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی کر دی۔ مسلم لیگ ن کے ترجمان سینیٹر پرویز رشید نے پریس کانفرنس کے لئے آنے والے صحافیوں سے معذرت کی۔ 

ای پیپر-دی نیشن