تحریک انصاف کی خواتین رہنماﺅں کی داتا دربار پر حاضری‘ عمران خان کی صحت یابی کی دعائیں
لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی نائب صدر ڈاکٹر سیمی بخاری کی قیادت میں پارٹی خواتین کی داتا دربار پر حاضری‘ عمران خان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی گئی۔