• news

آج سے 13 مئی تک صرف سرکاری تعلیمی ادارے بند رہینگے، پرائیویٹ سکول شیڈول کے مطابق تعطیلات کر سکتے ہیں، حکومت پنجاب

لاہور (خصوصی رپورٹر) حکومت پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے انتظامات کے سلسلے میں صوبہ بھر کے صرف سرکاری تعلیمی ادارے 8 مئی سے 13 مئی تک بند رہیں گے۔ ترجمان نے وضاحت کی کہ ان تعطیلات کا اطلاق پرائیویٹ تعلیمی اداروں پر نہیں ہوگا۔ نجی سکول اپنے شیڈول کے مطابق تعطیلات کر سکتے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن