• news

سرکاری فلیٹس قبضہ کیس: 42 پولیس افسروں اور اہلکاروں کیخلاف مقدمات درج

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر سرکاری فلیٹس پر قبضہ کرنے والے پولیس کے 42 افسران و اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن