• news

سینکڑوں کارکن جائے حادثہ پر پہنچ گئے گلبرگ میں ٹریفک کا نظام معطل

لاہور (این این آئی) عمران خان کو حادثے کے بعد غالب مارکیٹ گلبرگ میں ٹریفک کا نظام معطل ہو گیا۔ عمران خان کو نجی ہسپتال پہنچایا گیا تو سینکڑوں کی تعداد میں کارکن وہاں پہنچ گئے۔

ای پیپر-دی نیشن