لاہور میں رانا مشہود کے قافلے پر فائرنگ مسلم لیگ ن کے امیدوار محفوظ رہے
لاہور میں رانا مشہود کے قافلے پر فائرنگ مسلم لیگ ن کے امیدوار محفوظ رہے
لاہور (نامہ نگار) لاہور میں مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا مشہود کے قافلے پر نامعلوم افراد کی طرف سے فائرنگ کی گئی تاہم وہ محفوظ رہے۔ فائرنگ الےکشن مہم کے دوران ہوئی جس میں 2 کارکن زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کا واقعہ بند روڈ پر پیش آیا رانا مشہود قاضی آباد سے واپس آ رہے تھے۔
رانا مشہود / فائرنگ