• news

الیکشن ڈیوٹی سے انکار، گرفتاری کی دھمکی سے پروفیسر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

کراچی (وقائع نگار) کراچی میں الیکشن ڈیوٹی سے انکار اور گرفتاری کی مبینہ دھمکی پر ڈی جے سائنس کالج کے پروفیسر حسنین اختر کو دل کا دورہ پڑا اور وہ انتقال کر گئے۔ سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن نے اساتذہ کے وارنٹ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ اگر کسی استاد کو گرفتار کیا گیا تو انتخابی ڈیوٹی کا بائیکاٹ کر دیا جائے گا۔ 

ای پیپر-دی نیشن