انتخابات کے باعث 9 سے 11 مئی تک سی این جی سٹیشنز کھلے رکھنے کا اعلان
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے 9 سے 11 مئی تک سی این جی سٹیشنز کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق سی این جی سٹیشنز انتخابات کے باعث کھلے رہیں گے۔