• news
  • image

ججز نظربندی کیس کی سماعت جج کی علالت کے باعث ملتوی

ججز نظربندی کیس کی سماعت جج کی علالت کے باعث ملتوی

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ججز نظربندی کیس کی سماعت جج کوثر عباس کی علالت کے باعث ملتوی کر دی گئی۔ مشرف کے وکیل راجہ رضوان عباسی نے اپنا وکالت نامہ واپس لے لیا ہے جبکہ مشرف کی جانب سے الیاس صدیقی کو نیا وکیل مقرر کر دیا گیا ہے۔
ججز نظر بندی کیس

epaper

ای پیپر-دی نیشن