افغانستان: مبینہ سرحدی چوکیوں کیخلاف احتجاج، پولیس کی فائرنگ، 8 ہلاک
افغانستان: مبینہ سرحدی چوکیوں کیخلاف احتجاج، پولیس کی فائرنگ، 8 ہلاک
کابل (اے ایف پی) افغانستان میں جھڑپوں، فائرنگ کے واقعات میں 8افراد مارے گئے ۔ صوبہ قندھار میں مبینہ سرحدی چیک پوسٹوں اور حملوں کیخلاف لوگ سراپا احتجاج تھے پولیس نے فائرنگ کر دی۔ وزیرتعلیم غلام رسول وردک نے انتباہ کیا ہے زہرخورانی کے بہانے سکول چھوڑنے اور ہسپتال جانے کا بہانہ کرنیوالی طالبات کو سزا ملے گی اگر لیبارٹری سے یہ ثابت نہ ہوسکا کہ انہیں زہر دیا گیا۔
۔ہے۔