روہنگیا مسلمانوں کا تحفظ، انڈونیشی مسلمانوں نے میانمار میں جہاد کا اعلان کر دیا
روہنگیا مسلمانوں کا تحفظ، انڈونیشی مسلمانوں نے میانمار میں جہاد کا اعلان کر دیا
کراچی (خصوصی رپورٹ) انڈونیشیا کے مسلمانوں نے میانمار میں جہاد کا اعلان کر دیا۔ امت کے مطابق نامور مذہبی سکالر ابوبکر بشیر نے کہا بودھ بھکشوﺅں کے مظالم کا واحد حل جہاد بالسیف ہے۔ میانمار کی حکومت روہنگیا مسلمانوں کا تحفظ یقینی بنائے۔ ادھر جکارتہ میں میانمار کے سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ ہوا۔ پولیس سے جھڑپیں ہوئیں، 2 افراد دیسی ساخت بم کے ساتھ گرفتار کر لئے گئے۔
جہاد