• news
  • image

ای او بی آئی کا چارج عبدالخالق کو دے دیا گیا، تعیناتی ظفر گوندل کی جگہ پر ہوئی

ای او بی آئی کا چارج عبدالخالق کو دے دیا گیا، تعیناتی ظفر گوندل کی جگہ پر ہوئی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ای او بی آئی کا چارج عبدالخالق کو دیدیا گیا ہے۔ انہیں سابق وزیر نذر گوندل کے بھائی ظفر گوندل کی جگہ تعینات کیا گیا ہے جنہیں چند روز قبل عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ عبدالخالق وزارت انسانی ترقی وسائل کے سیکرٹری انچارج بھی رہیں گے۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن