• news

پاکستان رگبی ٹیم ایشین فائیو نیشن ڈویژن فور کے فائنل میں پہنچ گئی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان رگبی ٹیم نے ایشین فائیو نیشن ڈویژن فور کے پہلے سیمی فائنل میں لاﺅس کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، قومی ٹیم آج فائنل میں لبنان کا مقابلہ کرے گی۔ 

ای پیپر-دی نیشن