• news

وسیم اکرم ایلک سٹیورٹ الیون میں شامل

لندن (آن لائن) برطانوی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر ایلک سٹیورٹ نے وسیم اکرم کو اپنی ٹیم کا حصہ بنا لیا۔ دوسرے کھلاڑیوں میں گورڈن گرینچ ،میتھو ہیڈن ،برائن لارا،سچن ٹنڈولکر ،جیک کیلس ،سٹیووا (کپتان) ایڈم گلکرسٹ (وکٹ کیپر) شین وارن ،میلکم مارشل اور کرٹلی ابیروز شامل ہیں ۔جبکہ ٹنڈولکر کو وہ اپنا سخت حریف سمجھتے ہیں۔ ایلک سٹیورٹ کا کہنا ہے کہ وسیم اکرم کا گیندوں کے عمدہ استعمال میں ثانی نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن