• news

ہنگو: وقت نیوز کے نمائندے کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا گیا

ہنگو: وقت نیوز کے نمائندے کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا گیا

ہنگو (نوائے وقت رپورٹ) نامعلوم شدت پسندوں نے ہنگو میں وقت نیوز کے نمائندے کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ دھماکے میں وقت نیوز کے نمائندے عمران محمود محفوظ رہے۔
نمائندہ/ وقت نیوز

ای پیپر-دی نیشن