• news

جلسوں میں سفید شیر کی نمائش روکنے کی درخواست ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا

جلسوں میں سفید شیر کی نمائش روکنے کی درخواست ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن)کے جلسوں اور ریلیوں میں سفید شیر کی نمائش روکنے کے لئے دائر درخواست پر حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ درخواست گزار فریال گوہر کی جانب سے مو¿قف اختیارکیا گیا کہ سفید شیر بہت قیمتی جانور ہے اور جلسوں و ریلیوں میں شمولیت کے باعث یہ جانور بیمار ہوگیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمش، محکمہ جنگلات اور وائلڈ لائف سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 14مئی تک ملتوی کردی۔
شیر کی نمائش

ای پیپر-دی نیشن