نوازشریف کو الیکشن میں حصہ لینے سے روکنے کی درخواست ہائیکورٹ نے الیکشن کمشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کے ساتھ نمٹا دی
نوازشریف کو الیکشن میں حصہ لینے سے روکنے کی درخواست ہائیکورٹ نے الیکشن کمشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کے ساتھ نمٹا دی
لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکور ٹ نے مسلم لیگ (ن)کے سربراہ نوازشریف کو انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کے لئے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔ سید اقتدار حیدر نے مو¿قف اختیارکیا کہ 1997کے صدارتی انتخابات میں ایک پارلیمنٹیرین نے پاکستان مخالف نعرہ لکھا جس پر نوازشریف نے قوم سے وعدہ کیا کہ وہ صدارتی الیکشن کے بعد اس کی تحقیق کرائیں گے لیکن انہوں نے یہ وعدہ پورا نہیں کیا لہذا آئین کے آرٹیکل 62 اور 63کے مطابق وہ صادق اور امین نہیں رہے۔ الیکشن لڑنے سے روکا جائے۔
درخواست نمٹا دی