پاکستان میں ہنگ پارلیمنٹ وجود میں آئیگی، مخلوط حکومت بنانے میں کئی ہفتے لگیں گے: رپورٹ
اسلام آباد (رائٹرز) ایک جائزہ رپورٹ کے مطابق 11 مئی کو ہونے والے انتخابات کے نتیجے میں ایک ہنگ پارلیمنٹ وجود میں آئے گی جس کے باعث مخلوط حکومت بنانے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔