• news

عوام ووٹ کی طاقت سے عمران خان نواز شریف سے آمریت کی حمایت کا بدلہ لیں گے: فیصل میر

عوام ووٹ کی طاقت سے عمران خان نواز شریف سے آمریت کی حمایت کا بدلہ لیں گے: فیصل میر

لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی پی پی 154 کے امیدوار فیصل میر نے کہا کہ نواز شریف پہلی مرتبہ خفیہ ایجنسیوں کی مدد کے بغیر انتخابات میں اتر رہے ہیں ۔ ووٹ کے ذریعے نواز شریف اور عمران خان سے جنرل ضیاءاور پرویز مشرف کی حمایت کا بدلہ لیں گے اور پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن