• news

فیکٹری ایریا میں قتل ہونے والا نوجوان سپردخاک

فیکٹری ایریا میں قتل ہونے والا نوجوان سپردخاک

فیروز والا (نامہ نگار) فیکٹری ایریا پولیس نے قصبہ رانا بھٹی میں قتل ہونے والے نوجوان نصیر کی نعش پوسٹ مارٹم کے لئے ورثا کے حوالے کر دی جب کہ دو افراد سجاد اور رمضان عرف جانی کے خلاف مقدتہ درج کر لیا۔ تاہم ملزمان گرفتار نہیں ہو سکے۔ دریں اثنا مقتول کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن