منشیات اور ناجائز اسلحہ کے 3 ملزم گرفتار
منشیات اور ناجائز اسلحہ کے 3 ملزم گرفتار
لاہور (نامہ نگار) باغبانپورہ پولیس نے منشیات فروش عباس کوگرفتار کر کے ایک کلو چرس، سنی نامی نوجوان سے 205 لیٹردیسی شراب جبکہ امین سے ناجائز پسٹل اور منشیات برآمد کرلی۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔