• news

انصاف نہ ملنے تک دھرنا جاری رہے گا: علیمہ خان

 لاہور(لیڈی رپورٹر) تحرےک انصاف کے چئےرمےن عمران خان کی بہن علےمہ خان نے حلقہ اےن ۔اے 122مےں ہونے والی دھاندلی کے خلاف اچھرہ ، ڈی اےچ اے مےں احتجاجی دھرنے سے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مےں عمران خان کا پےغام کارکنوں کے نام لے کر آئی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اگر ٹھےک ہوتے یاچلنے کے قابل ہوتے تو وہ بھی دھرنے مےں شامل ہوتے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمےں اپنے ووٹوں کا حساب چاہےے ہمار ا دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک ہمےں انصاف نہےں ملتا ۔

ای پیپر-دی نیشن