• news

اقلیتوں کو اپنے نمائندے خود منتخب کرنے کا حق دیا جائے: اسلم پرویز سہوترا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مسےحا ملت پارٹی کے صدر اسلم پروےز سہوترا نے کہا ہے کہ کہا کہ خفےہ رائے شماری کے ذرےعے مسلمانوں کی طرح مسےحےوں و دےگر اقلےتوں کو اپنے ووٹ کے ذرےعے اپنے نمائندے منتخب کرنے کا آئےنی استحقاق حاصل ہے لےکن اس کے باوجود اقلےتوں کے ووٹ سے اُنکے نمائندے منتخب کرنے کے حق کو ختم کر کے مسلم پارٹی سربراہوں کو دےنا انتہائی افسوسناک ہے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز دفتر لاہور مےں پارٹی کے مرکزی رہنماﺅں کے اےک ہنگامی اجلاس سے صدارتی خطاب میں کیا۔ اس موقع پرسےکرٹری جنرل منےر شاہد، سنیئر نائب صدر نصےب انجم چوہدری اےڈووکےٹ، نائب صدر ڈےوڈ دےوان و دےگر رہنماﺅں نے شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن