• news

”ملک بحرانوں کی زد میں“ (ایم محمد رفیق طاہر)

ملک بحرانوں کی زد میں ہے
نہ کوئی ذمہ دار اپنی حد میں ہے
ہر کوئی کرتا ہے خدائی دعوے
خواہ جتنے بھی کوئی قد میں ہے
گو بڑا لطف دنیا کے جھمیلوں میں ہے
لیکن اصل مزہ اللہ الصمد میں ہے
مسائل کا حل خود بھی نکل آئیگا طاہر
جتنا بھی فرق پیش و مد میں ہے

ای پیپر-دی نیشن