• news

زائرین ویزا پر عراقی وزارت داخلہ کا خصوصی کلیئرنس نمبر ضرور حاصل کریں: دفتر خارجہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) دفتر خارجہ نے عراق جانے والے زائرین سے کہا ہے کہ وہ روانگی سے قبل اپنے ویزا پر عراقی وزارت داخلہ کا جاری کردہ خصوصی کلیئرنس نمبر ضرور حاصل کریں، بصورت دیگر انہیں ویزا ہونے کے باوجود عراق میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن