• news

ماسکو میں امریکی سی آئی اے کا ایجنٹ رنگے ہاتھوں گرفتار

ماسکو(این این آئی)روس نے دارالحکومت ماسکو میں امریکی سفارت خانے میں سفارت کار کے طور پرکام کرنے والے سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے)کے ایک ایجنٹ کو ناپسندیدہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔

ای پیپر-دی نیشن