• news

پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے زیر اہتمام کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں ہیپاٹائٹس کے موضوع پر سیمینار

لاہور (نیوز رپورٹر) پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے زیر اہتمام کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی آئی آڈیٹوریم میں ہیپاٹائٹس کے موضوع پر سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع ڈاکٹر زار احمد، ڈاکٹر طارق محمود میاں، ڈاکٹر سعید احمد، ڈاکٹر طاہر چودھری، ڈاکٹر نوید بھٹی اور دیگر ڈاکٹرز نے خطاب کرتے ہوئے ہیپاٹائٹس کی جدید ادویات اور مریضوں کو ہیپاٹائٹس سے بچاﺅ کے بارے میں آگاہ کیا۔

ای پیپر-دی نیشن