• news

انتخابات میں شکست، جے یو پی کے سیکرٹری جنرل علامہ قاری زوار بہادر کا مستعفی ہونے کا اعلان

انتخابات میں شکست، جے یو پی کے سیکرٹری جنرل علامہ قاری زوار بہادر کا مستعفی ہونے کا اعلان

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت علماءپاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ قاری محمد زوار بہادر نے عام انتخابات میں پورے ملک میں اپنی جماعت کی ناکامی پر جمعیت علماءپاکستان کے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ میں نے اپنی جماعت کی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ جے یو پی کے خادم کی حیثیت سے عمر بھرکام کرتا رہوں گا۔
مستعفی

ای پیپر-دی نیشن